Free Online Istikhara & Rohani Ilaj – Marriage & Life Guidance

آن لائن استخارہ

اب آپ گھر بیٹھے بیٹھے ہمارے دیئے گئے نمبرز پر مفت کال کر کے اپنے کسی بھی مسئلے سے متعلق مفت استخارہ کی سروس حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ لوگو ں کی آسانی کیلئے ہمارے تمام نمبرز پر وٹس اپ کی سہولت بھی موجود ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آ پ ہمارے ساتھ ای میل کے ذریعے بھی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔  استخارہ سے مراد خیر طلب کرنا اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے رہنمائی حاصل کرنا ہے حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرام ﷺ ہم کو تمام امور میں استخارہ کی تعلیم اس طرح فرماتے جس طرح قرآنی آیات کی تعلیم فرماتے۔ اگر آپ بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہے چاہے ابھی ہمارے نمبرز پر کال کر کے مفت استخارہ کروائیں۔ اور اپنے موجودہ مسائل اور اُن کا مفت علاج جانے۔