Free Online Istikhara & Rohani Ilaj – Marriage & Life Guidance

کاروبار کا استخارہ

اکثر و اوقات ہم نے دیکھا ہے۔ کہ ہمارا کام اچانک چلتے چلتے رک جاتا ہے۔ کام بنتے بنتے بگڑ نا شروع ہو جاتے ہیں۔ ہمارا ہر فیصلہ جو ہمیں پہلے کامیابی کی طرف لے کر جاتا تھا۔ اب وہ اچانک ناکامی کا رخ اختیار کرنا شروع ہو جاتاہے۔ ہمیں اس بات کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہوجاتاہے۔ کہ یہ وقت کا تقاضہ ہے۔ یہ پھر کسی کی جانب سے نظر بد جادو یا بندش تو جب بھی ہمیں کاروباری معاملات میں کسی بھی قسم کا فیصلہ لینا ہو یا اپنے معاملات کے بارے میں جاننا ہو تو ہمیں ہمارے نبی ﷺ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے استخارہ کر لینا چاہیے۔  استخارہ سے مراد خیر طلب کرنا اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے رہنمائی حاصل کرنا ہے حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرام ﷺ ہم کو تمام امور میں استخارہ کی تعلیم اس طرح فرماتے جس طرح قرآنی آیات کی تعلیم فرماتے۔ اگر آپ بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہے چاہے وہ کاروباری مسئلہ کیو نہیں ابھی ہمارے نمبرز پر کال کر کے مفت استخارہ کروائیں۔ اور اپنے موجودہ  مسائل اور اُن کا مفت علاج جانے