کسی نے شیطان سے پوچھا کہ وہ کون سا ایسا کام ہے۔ جسے وہ کر کے بہت ہی زیادہ خود کو خوش محسوس کرتا ہے۔ تو شیطان نے کہا جب میں میا ں بیوی کے درمیان جدائی (طلاق)کرواتا ہوں تو میں خود کو بہت خوش محسوس کرتا ہوں۔ اور دوسری جگہ پر اللہ تبارک وتعالیٰ نے طلاق کو نا پسند فرمایا ہے۔ بعض اوقات ہم اپنی زندگی میں بہتری لانے کیلئے اس طرح کے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ لے لیتے ہیں۔ اس بات کو جانے بغیر کہ یہ فیصلہ ہمارے آنے والے وقت کیلئے بہتر ہے کہ نہیں اور بے شک ہم جانتے ہیں اللہ تبارک وتعالیٰ ہمارا بہتر جاننے والا اور بہتر کرنے والا ہے جب بھی ہمیں زندگی میں کسی بھی فیصلہ کو لیتے وقت مشکل درپیش ہو تو ہمیں نبی ﷺ کی سنت پر عمل کرنا چاہیے اور استخارہ کر لینا چاہیے۔ استخارہ سے مراد خیر طلب کرنا اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے رہنمائی حاصل کرنا ہے حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرام ﷺ ہم کو تمام امور میں استخارہ کی تعلیم اس طرح فرماتے جس طرح قرآنی آیات کی تعلیم فرماتے۔ اگر آپ بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہے چاہے ابھی ہمارے نمبرز پر کال کر کے مفت استخارہ کروائیں۔ اور اپنے موجود مسائل اور اُن کا مفت علاج جانے۔