Free Online Istikhara & Rohani Ilaj – Marriage & Life Guidance

جادو کے علا ج کیلئے استخارہ

کالا جادو ایک ایسی طاقت ہے جس کے آگے انسا ن بے بس اور لا چار ہے۔ اگر ہم کالے جادو کا شکار ہے اور ہم اس بات سے لا علم ہے تو ہم ایسے سمجھے ہم اس دنیا میں ہونے کے باوجود  اپنی دونوں ٹانگوں کو قبر میں لٹکائے ہوئے ہے۔ اس سے مراد وہ شیاطین کا گہراؤ ہے جو کرنے والا عامل ہمارے ارد گرد اُنہیں مسلط کر چکا ہے جس سے ہمار ا دل اور دماغ معوف ہوکر اباُس کے قبضے میں ہے۔ اب یہ جادو جس مقصد کیلئے کیا جا رہا ہے۔ طالب کی ویسی کیفیت ہے۔ مثال کے طورپر کے طالب کا کام بند ہ و جائے۔ جسے ہم کاروباری بندش کہتے ہیں۔ اب ہو گا کچھ ایسے کہ وہ کاروبار کو لے کر فیصلہ کوئی بھی لے تو اُس کیلئے غلط ثابت ہوگا۔ وہ جس سے بھی کاروباری معاملات میں مدد طلب ہو گا۔ وہی اُس کی مدد کرنے سے بھاگے گا۔ وقت کے ساتھ ساتھ وہ کامیابی کی منزل سے ناکامیابی کی منزل تک بہ آسانی پہنچ جا ئے گا۔ جس کا نہ تو اُس کو خود معلوم ہوگا۔ نہ ارد گرد کے لوگو ں کو کسی بات کی سمجھ آئے گی۔ اس طرح کی ہزاروں مثالے  موجود ہے۔ مگر ایسی صورت میں قرآن پاک سے مدد حاصل کرنا ضروری ہے۔ استخارہ سے مراد خیر طلب کرنا اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے رہنمائی حاصل کرنا ہے حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرام ﷺ ہم کو تمام امور میں استخارہ کی تعلیم اس طرح فرماتے  جس طرح قرآنی آیات کی تعلیم فرماتے۔ اگر آپ بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہے چاہے وہ کالا جادو ہی کیو نہیں ابھی ہمارے نمبرز پر کال کر کے مفت استخارہ کروائیں۔ اور اپنے موجودہمسائل اور اُن کا مفت علاج جانے۔