بزرگوں کا ایک قول ہے۔ جہا ں برتن زیادہ ہوں۔ وہاں اکثر اُن کی تکرار سے شور ہو ہی جایا کرتا ہے۔ اسی طرح جس گھر میں افراد موجود ہوں۔ اُس گھر میں نا چاقی ہو ہی جاتی ہے۔ اب ہمیں اس بات کا جاننا ضروری ہوتا ہے۔ کہ ہمارے گھریلوں مسائل کی وجہ وقتن ہے یہ بد نظری، یا پھر کسی کی جانب سے جادو بندش، کسی بھی طرح کی صورت کو جاننے کیلئے ہمیں استخارہ کر لینا بہتر ہے۔ استخارہ سے مراد خیر طلب کرنا اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے رہنمائی حاصل کرنا ہے حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرام ﷺ ہم کو تمام امور میں استخارہ کی تعلیم اس طرح فرماتے جس طرح قرآنی آیات کی تعلیم فرماتے۔ اگر آپ بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہے چاہے ابھی ہمارے نمبرز پر کال کر کے مفت استخارہ کروائیں۔ اور اپنے موجودہ مسائل اور اُن کا مفت علاج جانے۔