شادی ایک ایسا پاک بندھن ہے۔ جس کا تعلق عمر بھر سے ہے۔ اگر شادی کرنے والے شخص کا اپنے ساتھی کو لے کر صحیح انتخاب رہاتوزندگی خوشحال اور اگر یہی انتخاب غلط ثابت ہوا تو عمر بھرکی ذلت اور رسوائی اور بے شک ہمارا اللہ ہم سے بہتر جانتا ہے ہمارے لیے کیا بہتر ہے اور کیا نہیں تو جب بھی آپ کی زندگی میں کسی اہم فیصلے کو لے کر پریشانی درپیش آئے تو ہمیں ہمارے نبی ﷺ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے استخارہ کر لینا چاہیے استخارہ سے مراد خیر طلب کرنا اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے رہنمائی حاصل کرنا ہے حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرام ﷺ ہم کو تمام امور میں استخارہ کی تعلیم اس طرح فرماتے جس طرح قرآنی آیات کی تعلیم فرماتے۔ اگر آپ بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہے چاہے وہ شادی ہی کا مسئلہ کیو نہیں ابھی ہمارے نمبرز پر کال کر کے مفت استخارہ کروائیں۔ اور اپنے موجودہمسائل اور اُن کا مفت علاج جانے۔