WhatsApp us
شادی ایک ایسا پاک بندھن ہے۔ جس کا تعلق عمر بھر سے ہے۔ اگر شادی کرنے والے شخص کا اپنے ساتھی کو لے کر صحیح انتخاب رہاتوزندگی خوشحال اور اگر یہی انتخاب غلط ثابت ہوا تو عمر بھرکی ذلت اور رسوائی اور بے شک ہمارا اللہ ہم سے بہتر جانتا ہے ہمارے لیے کیا بہتر ہے اور کیا نہیں تو جب بھی آپ کی زندگی میں کسی اہم فیصلے کو لے کر پریشانی درپیش آئے تو ہمیں ہمارے نبی ﷺ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے استخارہ کر لینا چاہیے استخارہ سے مراد خیر طلب کرنا اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے رہنمائی حاصل کرنا ہے حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرام ﷺ ہم کو تمام امور میں استخارہ کی تعلیم اس طرح فرماتے جس طرح قرآنی آیات کی تعلیم فرماتے۔ اگر آپ بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہے چاہے وہ شادی ہی کا مسئلہ کیو نہیں ابھی ہمارے نمبرز پر کال کر کے مفت استخارہ کروائیں۔ اور اپنے موجودہمسائل اور اُن کا مفت علاج جانے۔
اکثر و اوقات ہم نے دیکھا ہے۔ کہ ہمارا کام اچانک چلتے چلتے رک جاتا ہے۔ کام بنتے بنتے بگڑ نا شروع ہو جاتے ہیں۔ ہمارا ہر فیصلہ جو ہمیں پہلے کامیابی کی طرف لے کر جاتا تھا۔ اب وہ اچانک ناکامی کا رخ اختیار کرنا شروع ہو جاتاہے۔ ہمیں اس بات کا اندازہ لگانا بہت مشکل ہوجاتاہے۔ کہ یہ وقت کا تقاضہ ہے۔ یہ پھر کسی کی جانب سے نظر بد جادو یا بندش تو جب بھی ہمیں کاروباری معاملات میں کسی بھی قسم کا فیصلہ لینا ہو یا اپنے معاملات کے بارے میں جاننا ہو تو ہمیں ہمارے نبی ﷺ کی سنت پر عمل کرتے ہوئے استخارہ کر لینا چاہیے۔ استخارہ سے مراد خیر طلب کرنا اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے رہنمائی حاصل کرنا ہے حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرام ﷺ ہم کو تمام امور میں استخارہ کی تعلیم اس طرح فرماتے جس طرح قرآنی آیات کی تعلیم فرماتے۔ اگر آپ بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہے چاہے وہ کاروباری مسئلہ کیو نہیں ابھی ہمارے نمبرز پر کال کر کے مفت استخارہ کروائیں۔ اور اپنے موجودہ مسائل اور اُن کا مفت علاج جانے۔
اب آپ گھر بیٹھے بیٹھے ہمارے دیئے گئے نمبرز پر مفت کال کر کے اپنے کسی بھی مسئلے سے متعلق مفت استخارہ کی سروس حاصل کر سکتے ہیں۔ آپ لوگو ں کی آسانی کیلئے ہمارے تمام نمبرز پر وٹس اپ کی سہولت بھی موجود ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ آ پ ہمارے ساتھ ای میل کے ذریعے بھی رہنمائی حاصل کر سکتے ہیں۔ استخارہ سے مراد خیر طلب کرنا اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے رہنمائی حاصل کرنا ہے حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرام ﷺ ہم کو تمام امور میں استخارہ کی تعلیم اس طرح فرماتے جس طرح قرآنی آیات کی تعلیم فرماتے۔ اگر آپ بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہے چاہے ابھی ہمارے نمبرز پر کال کر کے مفت استخارہ کروائیں۔ اور اپنے موجودہ مسائل اور اُن کا مفت علاج جانے۔
بزرگوں کا ایک قول ہے۔ جہا ں برتن زیادہ ہوں۔ وہاں اکثر اُن کی تکرار سے شور ہو ہی جایا کرتا ہے۔ اسی طرح جس گھر میں افراد موجود ہوں۔ اُس گھر میں نا چاقی ہو ہی جاتی ہے۔ اب ہمیں اس بات کا جاننا ضروری ہوتا ہے۔ کہ ہمارے گھریلوں مسائل کی وجہ وقتن ہے یہ بد نظری، یا پھر کسی کی جانب سے جادو بندش، کسی بھی طرح کی صورت کو جاننے کیلئے ہمیں استخارہ کر لینا بہتر ہے۔
استخارہ سے مراد خیر طلب کرنا اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے رہنمائی حاصل کرنا ہے حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرام ﷺ ہم کو تمام امور میں استخارہ کی تعلیم اس طرح فرماتے جس طرح قرآنی آیات کی تعلیم فرماتے۔ اگر آپ بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہے چاہے ابھی ہمارے نمبرز پر کال کر کے مفت استخارہ کروائیں۔ اور اپنے موجودہ مسائل اور اُن کا مفت علاج جانے۔
کسی نے شیطان سے پوچھا کہ وہ کون سا ایسا کام ہے۔ جسے وہ کر کے بہت ہی زیادہ خود کو خوش محسوس کرتا ہے۔ تو شیطان نے کہا جب میں میا ں بیوی کے درمیان جدائی (طلاق)کرواتا ہوں تو میں خود کو بہت خوش محسوس کرتا ہوں۔ اور دوسری جگہ پر اللہ تبارک وتعالیٰ نے طلاق کو نا پسند فرمایا ہے۔ بعض اوقات ہم اپنی زندگی میں بہتری لانے کیلئے اس طرح کے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ لے لیتے ہیں۔ اس بات کو جانے بغیر کہ یہ فیصلہ ہمارے آنے والے وقت کیلئے بہتر ہے کہ نہیں اور بے شک ہم جانتے ہیں اللہ تبارک وتعالیٰ ہمارا بہتر جاننے والا اور بہتر کرنے والا ہے جب بھی ہمیں زندگی میں کسی بھی فیصلہ کو لیتے وقت مشکل درپیش ہو تو ہمیں نبی ﷺ کی سنت پر عمل کرنا چاہیے اور استخارہ کر لینا چاہیے۔ استخارہ سے مراد خیر طلب کرنا اور اللہ تبارک وتعالیٰ سے رہنمائی حاصل کرنا ہے حضرت جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ حضور اکرام ﷺ ہم کو تمام امور میں استخارہ کی تعلیم اس طرح فرماتے جس طرح قرآنی آیات کی تعلیم فرماتے۔ اگر آپ بھی کسی بھی قسم کی پریشانی کا شکار ہے چاہے ابھی ہمارے نمبرز پر کال کر کے مفت استخارہ کروائیں۔ اور اپنے موجود مسائل اور اُن کا مفت علاج جانے۔